عقیدہ ختم نبوت پہ تحقیق کیلئے مستند کتب سرچ و کاپی کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں
تعارفِ کتاب
نامِ کتاب
تحفہ قادیانیت جلد پنجم
مصنف
حضرت مولانا یوسف لدھیانووی شہیدؒ
ناشر
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان پاکستان
زبان
اردو
طباعت
01-12-2010
صفحات
480
پیش لفظ
شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی نور اللہ مرقدہ کو قدرت نے تردید قادیانیت کے لئے منتخب کیا تھا اورقدرت کی طرف سے تردیدقادیانیت کے لئے آپ کو زندگی وقف کرنے کا حکم نامہ محدث العصر علامہ سیدمحمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے ملا اور آپؒ نے اپنی قلمی جولانیوں کا رُخ تردیدقادیانیت کی طرف ایسا پھیرا کہ آج اس موضوع پر سب سے زیادہ لٹریچر آپؒ کا تحریر کردہ ہے جو ’’تحفۂ قادیانیت‘‘ کی شکل میں ہزاروں صفحات پر مشتمل ہے
(مفتی) محمد جمیل خان،خاکپائے حضرت شہیدِ اسلامؒ
اہم مضامین کتاب
مباہلے
قادیانی جماعت کے امام مرزا طاہر احمد کے چیلنج کا جواب
مرزا طاہر پر آخری اِتمامِ حجت
قادیانی شبہات اور جوابات
ختمِ نبوّت اور اِجرائے نبوّت سے متعلق شبہات کا جواب
ربوہ سے تل ابیب تک
ربوہ سے تل ابیب تک... جواب الجواب
قادیانی اور اِسرائیل