عقیدہ ختم نبوت پہ تحقیق کیلئے مستند کتب سرچ و کاپی کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں

کتاب

تعارفِ کتاب

نامِ کتاب
تحفہ قادیانیت جلد سوم
مصنف
حضرت مولانا یوسف لدھیانووی شہیدؒ
ناشر
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان پاکستان
زبان
اردو
طباعت
01-12-2010
صفحات
607

پیش لفظ

شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی نور اللہ مرقدہ کو قدرت نے تردید قادیانیت کے لئے منتخب کیا تھا اورقدرت کی طرف سے تردیدقادیانیت کے لئے آپ کو زندگی وقف کرنے کا حکم نامہ محدث العصر علامہ سیدمحمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے ملا اور آپؒ نے اپنی قلمی جولانیوں کا رُخ تردیدقادیانیت کی طرف ایسا پھیرا کہ آج اس موضوع پر سب سے زیادہ لٹریچر آپؒ کا تحریر کردہ ہے جو ’’تحفۂ قادیانیت‘‘ کی شکل میں ہزاروں صفحات پر مشتمل ہے

(مفتی) محمد جمیل خان،خاکپائے حضرت شہیدِ اسلامؒ

اہم مضامین کتاب

تردیدِ قادیانیت
قادیانیوں کی طرف سے کلمۂ طیبہ کی توہین
قادیانیوں اور دُوسرے کافروں کے درمیان فرق
اسلام میں خاتم النبییّن کا مفہوم، اور قادیانیت
فتنۂ قادیانیت اور پیامِ اقبال ؒ
مقامِ نبوّت اور قادیانیت
قادیانی نظریات، حضرت مجدد الف ثانی ؒ کی نظر میں
معرکۂ لاہور و قادیان
قادیانی نظریات: مُلَّا علی قاریؒ کی عدالت میں
اِمتناعِ قادیانیت آرڈی نینس پر تبصرہ
قادیانی مسئلہ آئینی ترمیم کے بعد
حضرت جالندھریؒ کے بیانات کا تعارف
حضرت گنگوہیؒ اور تکفیرِ مرزا