عقیدہ ختم نبوت پہ تحقیق کیلئے مستند کتب سرچ و کاپی کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں

کتاب

تعارفِ کتاب

نامِ کتاب
تحفہ قادیانیت جلد دوم
مصنف
حضرت مولانا یوسف لدھیانووی شہیدؒ
ناشر
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان پاکستان
زبان
اردو
طباعت
01-12-2010
صفحات
606

پیش لفظ

شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی نور اللہ مرقدہ کو قدرت نے تردید قادیانیت کے لئے منتخب کیا تھا اورقدرت کی طرف سے تردیدقادیانیت کے لئے آپ کو زندگی وقف کرنے کا حکم نامہ محدث العصر علامہ سیدمحمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے ملا اور آپؒ نے اپنی قلمی جولانیوں کا رُخ تردیدقادیانیت کی طرف ایسا پھیرا کہ آج اس موضوع پر سب سے زیادہ لٹریچر آپؒ کا تحریر کردہ ہے جو ’’تحفۂ قادیانیت‘‘ کی شکل میں ہزاروں صفحات پر مشتمل ہے

(مفتی) محمد جمیل خان،خاکپائے حضرت شہیدِ اسلامؒ

اہم مضامین کتاب

نزولِ سیّدنا عیسیٰ علیہ السلام، چند تنقیحات وتوضیحات
ترجمہ: مقدمہ عقیدۃ الاسلام
حیاتِ مسیح علیہ السلام
عقیدۂ حیاتِ مسیح قرآن و سنت اور مرزائی تصریحات کی روشنی میں
مرزا غلام احمد قادیانی کا مقدمہ عقل و انصاف کی عدالت میں
نزولِ عیسیٰ علیہ السلام، چند شبہات کا جواب
عقیدۂ حیاتِ سیّدنا مسیح علیہ السلام، مدیر ’’پیغامِ صلح‘‘ کے جواب میں
نصابی کتابوں کی اِصلاح کی جائے
المہدی والمسیح کے بارے میں پانچ سوالوں کا جواب
رفع ونزولِ عیسیٰ علیہ السلام
اِمام مہدیؓ اور نزولِ عیسیٰ علیہ السلام
مہدیٔ آخرالزماں اور فرقۂ مہدویہ
حضرت عیسیٰ ؑ شریعتِ محمدی کے پیروکار بن کر آئیں گے