عقیدہ ختم نبوت پہ تحقیق کیلئے مستند کتب سرچ و کاپی کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں

کتاب

تعارفِ کتاب

نامِ کتاب
تحفہ قادیانیت جلد اوّل
مصنف
حضرت مولانا یوسف لدھیانووی شہیدؒ
ناشر
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان پاکستان
زبان
اردو
طباعت
01-12-2010
صفحات
594

پیش لفظ

شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی نور اللہ مرقدہ کو قدرت نے تردید قادیانیت کے لئے منتخب کیا تھا اورقدرت کی طرف سے تردیدقادیانیت کے لئے آپ کو زندگی وقف کرنے کا حکم نامہ محدث العصر علامہ سیدمحمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے ملا اور آپؒ نے اپنی قلمی جولانیوں کا رُخ تردیدقادیانیت کی طرف ایسا پھیرا کہ آج اس موضوع پر سب سے زیادہ لٹریچر آپؒ کا تحریر کردہ ہے جو ’’تحفۂ قادیانیت‘‘ کی شکل میں ہزاروں صفحات پر مشتمل ہے

(مفتی) محمد جمیل خان،خاکپائے حضرت شہیدِ اسلامؒ

اہم مضامین کتاب

عقیدۂ ختمِ نبوّت
’’خاتم النبیین‘‘ کے معنی
توہینِ انبیاء کفر ہے!
دار العلوم دیوبند اور عقیدۂ تحفظ ختمِ نبوّت
تحریکِ ختمِ نبوّت اور حضرت بنوری
اِرتداد کا مقابلہ اور اس دور میں اس کا مصداق
ختمِ نبوّت اور برطانوی مسلمانوں کی ذمہ داری
حیات ونزولِ سیّدنا عیسیٰ علیہ السلام
نزولِ مسیح کا عقیدہ ایمانیات میں سے ہے
رفع الی السماء کا مفہوم!
رفع و نزولِ عیسیٰ ؑ کا منکر کافر ہے! ایک سوال اور اس کا جواب
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات و نزول
مسئلۂ ختمِ نبوّت اور حضرت نانوتویؒ