عقیدہ ختم نبوت پہ تحقیق کیلئے مستند کتب سرچ و کاپی کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں
تعارفِ کتاب
نامِ کتاب
قادیانی مذہب کا علمی محاسبہ
مصنف
پروفیسر محمد الیاس برنی رحمۃ اللہ علیہ
ناشر
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان پاکستان
زبان
اردو
طباعت
01-02-2020
صفحات
696
پروفیسر محمدالیاس برنی رحمۃ اللہ علیہ
عزت مآب، عالی جناب محترم پروفیسر محمد الیاس برنی سابق صدر شعبہ معاشیات جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکن کی شہرۂ آفاق کتاب "قادیانی مذہب کا علمی محاسبہ" کو حق تعالیٰ شانہ نے شرف قبولیت سے نوازا، ردقادیانیت پر یہ انسائیکلوپیڈیا کا درجہ رکھتی ہے۔ ردقادیانیت کے محاذ پر کام کرنے والا ہر خوش بخت وخوش نصیب شخص اس سے استفادہ کرنے کا محتاج ہے
فقیر اللہ وسایا (ورفقائے کار) دفتر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان، پاکستان ۲۵؍مارچ ۱۹۹۵ء، بمطابق ۲۳؍شوال المکرم ۱۴۱۵ھ
اہم مضامین کتاب
پروفیسر محمدالیاس برنیؒ
مرزاقادیانی اور خواتین
منکوحہ آسمانی خواب میں
مالیخولیا کے کرشمے
دو چادریں
دوبیماریاں
جیب کے ڈھیلے
ختم نبوت پر ایمان واصرار
بنی اسرائیل کا خاتم الانبیاء
ختم نبوت کی تاویل، اپنی نبوت کی تشکیل
حصول نبوت کے دو طریق
مرزاقادیانی خاتم النّبیین
تمام انبیاءعلیہ السلام پر فضیلت