عقیدہ ختم نبوت پہ تحقیق کیلئے مستند کتب سرچ و کاپی کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں

کتاب

تعارفِ کتاب

نامِ کتاب
پارلیمنٹ میں قادیانی شکست
مصنف
مولانا اللہ وسایا صاحب
ناشر
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان پاکستان
زبان
اردو
طباعت
01-07-2000
صفحات
320

الحمدللہ و سلام علیٰ عبادہ الذین اصطفیٰ

قادیانیوں کو مسلمانوں کے ساتھ مناظروں اور کج بحثی کابہت شوق ہے، ہر قادیانی چونکہ مذموم عزائم کے پیش نظر مخصوص موضوعات پر اپنے تئیں بھر پور تیاری کے ساتھ مُسَلَّح ہوتا ہے، اس کے برعکس عام مسلمان ان موضوعات سے تقریباً نابلد ہوتا ہے، یوں بظاہر قادیانی کو ایک مسلمان پر عارضی برتری حاصل ہو جاتی ہے پھر پراپیگنڈہ کے زور پر قادیانی فاتح اور مسلمان فتوح کہلاتا ہے، میرے خیال میں اگر کوئی مسلمان اس روداد کا بنظر عمیق مطالعہ کرلے تو دنیا کا کوئی قادیانی اس سے مناظرے اور مجادلے کی جرات نہیں کرے گا۔

محتاج دعا: فقیر اللہ وسایا

اہم مضامین کتاب

پارلیمنٹ میں قادیانی شکست
قادیانی کیسے غیر مسلم قرار پائے؟
قومی تاریخی دستاویز
حزب اختلاف کی تاریخی قرارداد
قومی اسمبلی کی کارروائی سے اصل عکس
مرزا ناصر قادیانی گروپ پر جرح
صدر الدین لاہوری گروپ پر جرح
مسعود بیگ لاہوری پر جرح
عبد المنان عمر لاہوری گروپ پر جرح
قادیانیوں کے بارے میں آئین پاکستان میں ترمیم کا بل
قادیانیوں کے بارے میں قومی اسمبلی کی کارروائی خفیہ کیوں ؟